کاکولیات

Writer: Saulat Raza

Price: Rs. 300

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

کاکول میں پاکستان ملٹری اکیڈمی پاک فوج کا تربیتی ادارہ ہے جہاں آرمی میں کمیشن حاصل کرنے کے لیے ایک کیڈٹ کو مختلف مراحل سے گزارا جاتا ہے۔تاکہ حالاتِ جنگ میں دشمن اور کٹھن عوامل کا مردانہ وار مقابلہ کر سکے۔

بریگیڈیئر صولت رضا نے ان مشکل مراحل کو خندہ پیشانی سے طے کیا اور اسی دور کی یادداشتوں کو انتہائی لطیف انداز میں قلمبند کیا۔

 Buy Now

Subscribe to Global Age Magazine

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *