یہ پرشکوہ کائنات

Writer: Haroon Yahya

Price:
Rs.

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

اس شخص کو جس نے عظیم الشان کہکشاؤں سے لے کر ذی روح مخلوقات تک اور اپنے وجود سے غیر مرئی سیل تک کائنات کے کسی بھی گوشے کو گہری نظر سے دیکھا ہو، ایک ایسا بے عیب نقص نظر آئے گا جو ترتیب کے اعتبار سے بھی بے مثل ہے۔ کائنات کا ہر ہر حصہ پُر شکوہ ہے۔ یہ شکوہ، یہ جلال، اللہ تعالیٰ کی عظمت اور قدرت کا لاثانی مظہر ہے۔ اسی بارے میں ہارون یحییٰ اس کتاب میں روشنی ڈالتے ہیں۔

Buy Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *