وائٹ برڈز

Publisher: Imran Series

Writer: Mazhar Kaleem

Price:
Rs. 120

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

یہ مشن کافرستان میں مکمل کیا گیا۔ اس بار کافرستان سیکرٹ سروس کے درمیان ہونے والی کشمکش سے زیادہ کشمکش کافرستان کے صدر اور نو منتخب پرائم منسٹر کے درمیان دیکھی گئی۔ نو منتخب پرائم منسٹر نے نئی ایجنسی وائٹ برڈز بنائی اور ان کی خواہش تھی کہ ان کی بنائی ہوئی ایجنسی کامیاب ہو جبکہ کافرستان کے صدر پاکیشیا سیکرٹ سروس کے خاتمے کی علیحدہ منصوبہ بندی کرتے رہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ عمران اور اس کے ساتھیوں کو دونوں کو مل کر ڈاج دیتے رہے اور ایک مشن تین مشنز پر پھیلتا چلا گیا۔ قارئین یقیناً اس دلچسپ اور ہر لمحہ تبدیل ہونے والے واقعات آخر تک اس ناول کے سحر میں جکڑے رہیں گے

Buy Now

Subscribe to Reader’s Digest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *