ٹاپ سیکرٹ مشن

 

Publisher: Imran Series

Writer: Mazhar Kaleem

Price:
Rs. 175

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

یہ مشن عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کے لئے ایسا مشن ثابت ہوا ہے کہ وہ جیسے جیسے آگے بڑھتے رہے ویسے ویسے طلسم ہوشربا کے دروازے ان پر کھلتے چلے گئے اور ہر بار وہ ایک طلسم کو ختم کر کے ایک نئے طلسم میں پہنچ جاتےتھے۔ اصل مشن کیا تھا۔ ایسا مشن جسے پوری دنیا سے ٹاپ سیکرٹ رکھا گیا تھا اور جو حقیقتاً تھا بھی ٹاپ سیکرٹ۔ اس قدر ٹاپ سیکرٹ کہ آخری لمحات میں عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس پر یہ راز افشا ہو سکا۔ اس طرح معمولی سے مشن سے آغاز انتہائی خطرناک اسرائیلی مشن پر جا کر ختم ہوا۔  قارئین اس دلچسپ اور مسلسل آگے بڑھنے والی کہانی سے پوری طرح لطف اندوز ہونگے۔

 Buy Now

Subscribe to Smash Magazine

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *