سلسلۂ معجزات

Writer: Haroon Yahya

Price:
Rs. 550

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

ڈارون کے نظرئیے کی کی تردید کے لئے اس کتاب کی ایک فصل کی تخصیص کا سبب یہ ہے کہ تمام ملحد اور لادین فلسفوں کی بنیاد اسی پر ہے۔ کیونکہ گزشتہ ایک سو چالیس سال کے دوران جب سے ڈارون کے نظرئیے نے تخلیق کی حقیقت اور اللہ تعالیٰ کے وجود کا انکار کیا ہے بہت سے لوگ اپنے ادیان کو خیرباد کہہ کر خود خالق کائنات کے بارے میں شکوک و شہبات کا شکار ہے گئے۔ اس لئے اس نظرئیے کا ابچال ہمارا ایک دینی فریضہ ہے اور اس کی ذمہ داری ہم سب کے اوپر عائد ہوتی ہے۔

Buy Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *