شیخ سعدیؒ کی باتیں

Writer: Sheikh Saadi

Price:
Rs. 300

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

شیخ سعدیؒ کی تصانیف ایرانی ادبیات کا انمول سرمایہ ہیں۔ ان کا اندازِ نثر میں چھوٹے چھوٹے جملے اُن کی مہارت، فراست و ذہانت اور علم پر دسترس کا ثبوت ہے۔ فصاحت و بلاغت سے لبریز گفتگو قارئین گلاستان کو چمنستان بنا دیتی ہے۔ واقعات کی مناسبت سے اشعار کا استعمال کلام کو زینت بخشتی ہے۔ سعدیؒ کے کلام میں قرآنی آیات بھی شامل ہیں جس سے اس کا حسن اور بھی دوبالا ہو جاتا ہے۔

Buy Now

Subscribe to Readers Digest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *