شہر سُخن آراستہ ہے

Writer: Ahmed Faraz

Price:
Rs. 1650

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

اثاثہ پہلا کلیات تھا جس میں میری اس وقت کی آٹھ کتابیں یکجا کر دی گئی تھیں۔ اس کے بعد کلیاتِ احمد فراز کے نام سے جو مجموعہ شائع ہوا اس میں نو کتابیں شامل تھیں۔ اس کلیات کو بھی شائع اور پھر نایاب ہوئے پانچ چھ برس ہو گئے۔ اس دوران خوابِ گل پریشاں ہے اور غزل بہانہ کروں شائع ہو گئیں جو موجودہ کلیات میں آگئی ہیں۔ اس اعتبار سے شہر سخن آراستہ ہے نہ صرف آج تک کی شائع شدہ تیرہ کتابوں کا اکٹھ ہے بلکہ پچھلے کلیات میں جو کلیات میں جو کتابت کی غلطیاں یا فروگذاشتیں تھیں وہ بھی دور کر دی گئی ہیں۔

 Buy Now

Subscribe to Akhbar e Jahan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *