پاکستان 53 سال

Writer: Razi Uddin Razi & Shakir Hussain Shakir

Price:
Rs. 990

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

مصنفین کی پہلی ترجیح پاکستان تھا، لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بعض عالمی واقعات اور خبروں کو بھی حوالے کے طور پر درج کیا ہے، بعض ممالک میں رونما ہونے والی ان تبدیلیوں کو کتاب کا حصہ بنایا گیا جو پاکستان کے منظر نامے پر بھی اثر انداز ہوتی رہیں۔ اس کے علاوہ بعض عالمی واقعات پر پاکستان میں جو ردعمل سامنے آیا وہ بھی اس کتاب میں شامل ہیں۔

Buy Now

Subscribe to Time Magazine

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *