بہاروں کے سنگ سنگ

Writer: Iqra Sagheer Ahmed

Price:
Rs. 750

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

اس ناول میں معاشرتی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کیا گیا ہے جس میں سیاست کا ایک گہرا رنگ خصوصی طور پر نمایاں ہے۔ اس کے علاوہ انسانی جذبات و احساسات مثلاً پیار و محبت، نفرت و عداوت، فراق و وصال کی بھی بھرپور عکاسی کی گئی ہے۔ طرزِ تحریر کو بھی اس قدر دلچسپ بنانے کی سعی کی ہے کہ وہ پڑھنے والوں کو اپنے طلسم میں محور رکھے۔

 Buy Now

Subscribe to Reader’s Digest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *