اصحاب الفیل

Writer: Group Capt. (R) Imtiaz Ali

Price:
Rs. 300

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

اس کتاب کو پڑھنے کے بعد یقیناً قارئین کے دل میں پاکستان ائر فورس کے لئے عزت و تکریم کے جذبات پیدا ہونگے۔ اور ساتھ ہی ساتھ امتیاز علی نے اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کی ’فیل‘ کے واقعہ کو سائنسی طریقے سے بیان کیا ہے۔ اسے پڑھنے کے بعد یقیناً ہر وہ مسلمان جس کے دل میں اللہ تعالیٰ اور رسول کریمﷺ کی ذرا سی محبت و عزت ہے، شرم سے اپنا سر نیچا کر لے گا اور یہ سوال کرنے کی ہرگز جرأت نہیں کرے گا کہ ہمارے قومی زوال اور تباہی کی کیا وجوہات ہیں۔

Buy Now

Subscribe to Time Magazine

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *