علی پور کا ایلی

Writer: Mumtaz Mufti

Price: Rs. 1000

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشاء یہ کتاب اس لئے مشہور ہوئی کہ اسے آدم جی ایوارڈ نہ مل سکا لیکن اس کے باوجود اسے ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور ممتاز مفتی کی ادبی حیثیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو گئی۔ بعد کے ایڈیشنز میں ممتاز مفتی نے اعتراف کیا کہ یہ بچپن سے 1947 تک ان کی اپنی زندگی کی کہانی ہے اور اس داستان کے بیشتر واقعات حقیقت پر مبنی ہیں۔

Buy Now

Subscribe to Readers Digest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *