الگ

Writer: Raziuddin Razi

Price:
Rs. 200

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

شاعر معاشرے میں تبدیلی کے لئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے یا نہیں؟ موجودہ دور میں شاعری کا جواز ہے یا نہیں؟ سائبر کی تیز رفتار دنیا اور بہت سی روایا ت اور فنون کی طرح کیا شاعری کو بھی ختم کر دے گی؟ اور ہم جسے فخر کے ساتھ شاعری کہتے ہیں، یہ شاعری ہے بھی یا نہیں؟۔۔ پہلے دو شعری مجموعوں کی اشاعت کے موقع پر تو یہ سوالات زیرِ بحث نہیں تھے لیکن اب تیسرا شعری مجموعہ سامنے لا رہا ہوں تو یہ بہت سے سوالات صرف میرے ہی نہیں سب کے سامنے موجود ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی ان سوالات کا سامنا کرنے اور ان کا جواب تلاش کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتا۔

Buy Now

Subscribe to Readers Digest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *