آبگینے

Writer: Saima Kanwal

Price: Rs. 300

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

صائمہ کنول کی کتاب ’’آبگینے‘‘ ایک ایسے ماحول میں سامنے آئی ہے جب حقوقِ نسواں بل منظور ہو چکا ہے اور اس بل کے تناظر میں عورتوں کے حقوق پر ہر محفل میں گفتگو جاری ہے۔ ہمارے اس جملے سے یہ نتیجہ اخذ کرنا بھی درست نہ ہو گا کہ یہ کتاب خاص طور پر اسی بل کے پس منظر میں تحریر کی گئی  صائمہ کنول نے اس کتاب کا کام ایک طویل عرصہ سے شروع کر رکھا تھا اور اس کے ابواب گزشتہ برسوں کے دوران مختلف ادبی فورمز پر زیرِ بحث آتے رہے ہیں۔

Buy Now

Subscribe to Gormet Khwateen

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *