نایافت

Writer: Ahmed Faraz

Price:
Rs. 150

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

فراز کی شاعری غمِ جاناں کا ایک حسین سنگم ہے۔ ان کی غزلیں اس تمام کرب و الم کی غمازی کرتی ہیں۔ جس سے ایک احساس اور رومانٹک شاعر کو دو   چار ہونا پڑتا ہے۔ ان کی نظمیں غمِ دوراں کی بھرپور ترجمانی کرتی ہیں اور ان کی کہی ہوئی بات ’’جو سنتا ہے اسی کی داستان معلوم ہوتی ہے‘‘۔

Buy Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *