جو ہم پہ گزری

Writer: Ch. Fateh Mohammad

Price:
Rs. 500

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

چوہدری فتح محمد اپنے سوانحی حالات میں پاکستان کی بائیں بازو کی سیاست کے اسرارورموز سے بڑی سادہ دلی اور نیک نیتی سے پردہ اُٹھاتے ہیں۔ وہ اپنی پارٹی کے ہاتھ میں ایک ایسا سکہ تھے جسے وہ ہر جگہ یہ سوچ کر چلاتے تھے کہ ’’چلے گا‘‘ اور وہ واقعی چلتے بھی تھے اور پارٹی کو کبھی مایوس نہیں کیا۔ ایک منجھے ہوئے کسان لیڈر کے باوصف جب اُنہیں مزدور تحریک کے لئے کل وقتی کام کرنے کو لائل پور بھیجا گیا تو انہووں نے وہاں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Buy Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *