امر بیل

 

Writer: Umera Ahmed

Price:
Rs. 800

For More Details, Please Text Us At 0340 0100636

یہ کوئی سیاسی ناول نہیں ہے، نہ ہی یہ کوئی تاریخی اور معاشرتی ناول ہے۔ یہ خواہش اور چاہ کا ناول ہے یا پھر سودوزیاں کا۔ بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان نہیں پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی۔۔ کسی چیز کی ضرورت بھی تھی یا نہیں اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا، اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ  اچھی گزر سکتی تھی۔امر بیل کے  کردار بھی آپ کو آگہی کے اسی عذاب سے گزرتے نظر آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *