حیاتِ سَیّدنا عیسٰی ؑ

(مصنف : کامران اعظم سوہد روی )

 

( قیمت: 380 روپے)

 

حضرت عیسیؑ کے   حالا ت کے مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے معاشرہ میں رہ کر خدا کا پیغام  پہنچایا ہر چند کہ اس عہد کے حکام نے راہ میں رکاوٹیں پیدا کیں مگر حضرت عیسیؑ  نے اپنی شریعت اپنے عہد کے لئے مکمل صورت میں پیش کردی اور ان کے پیغام کو طاغوتی   طاقتیں روکنے میں ناکام رہیں ۔حضرت عیسیٰ ؑ نے تما م عمر انسانی خدمت اور رضائے الٰہی میں بسر کردی اور آسمان پر اُٹھالئے گئے ، اور ابھی جب دوبارہ نزُول ہوگا  آسمان سے نازل ہوں گے تو  وہ اُمت محمدی ﷺ میں شمار ہوں گے، کیو نکہ رسول اللہ ﷺ کی شریعت باقی ، مکمل اور آخری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *