اصحابُ الفیل

( رائٹر : گروپ کیپٹن (ر) امتیاز علی)

 

(قیمت : 300 روپے)(صفحات ۱۹۲)

 

ابرھ کی فوج نے جب خانہ خدا پر حملہ کیا تو اُس کا لشکر پرندوں کے گرائے ہوئے کنکروںسے نیست و نابود ہوگیا۔ آج تک انسانی عقل اس واقعہ کی سائنسی توجیع پیش کرنے سے قاصر رہی ہے۔اس کتاب میں مصنف نے جدید دور میں جنگی تیاروں کے استعمال اور کشش ثقل کے باعث ہتھیاروں کی تباہ کاری کا بغورمطالعہ کیا ہے۔ امتیازعلی جو کے پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ پائلٹ ہیں اُن کا خیال ہے کہ اللہ تعالیٰ کے دیےہوئے علم کو استعمال کر کے اور تاریخ کے مطالعے سے ہم دشمن کے سامنے ناقابل تسخیر قوم بن سکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *